تربت: سول سوسائٹی کے رہنماء گلزار دوست بلوچ جبری لاپتہ

293

تربت سول سوسائٹی کے کنوینر اور سیاسی کارکن گلزاد دوست کو کچھ دیر قبل آپسر میں ان کے گھر سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کیا ہے ۔

گلزار دوست کی جبری گمشدگی پر سیاسی و سماجی حلقوں میں شدید بے چینی اور تشویش پائی جا رہی ہے۔ مختلف حلقوں نے گلزاد دوست کی فوری بازیابی اور ان کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔