بلوچستان کے ضلع کیچ کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز نے وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن اتوار کی صبح علی الصبح شروع ہوا، ہوشاپ کے مختلف علاقے تل، تل سر، کلگ، جکی اور دیگر قریبی علاقے آپریشن کے زد میں ہیں۔
تاہم آپریشن کے دوران ابھی تک کسی قسم کی گرفتاری یا جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔
حکام کی جانب سے تصدیق یا تردید سامنے نہیں آیا ہے۔ ناہی اس کی نوعیت بیان کی گئی ہے۔