چاغی میں مدنیات لے جانے والے گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

100

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب چاغی میں لاگ آف کرو دوک کے مقام پر قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑی پر فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں گاڑی ڈائیوروں کو تنبیہ کر کے چھوڑ دیا گیا جبکہ گاڑی کو مکمل نذر آتش کردیا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔