سبی میں سٹی پولیس تھانے پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

111

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے گزشتہ شب سبی میں پاکستانی سٹی پولیس تھانے کو دستی بم سے نشانہ بنایا- دھماکے کے نتیجے میں پولیس کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ہم پولیس کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ قابض پاکستانی فوج کے ہمراہ داری سے گریز کریں ورنہ شدید نوعیت کے حملوں میں نشانہ بنائیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہماری  اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔