جھاؤ: پاکستانی فوجی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

65

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 20 جون 2025 کو شام کے وقت آواران کے علاقے جھاؤ، ڈولیجی میں قائم قابض  پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر جدید اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے چوکی کو نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔