بلوچ یکجہتی کمیٹی کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر آج رات بلوچستان کے وقت کے مطابق 9 ایکس پر ایک ورچوئل مباحثہ سیشن منعقد کررہی ہے ۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق یہ ورچوئل سیشن ایک گھنٹے کا ہوگا جہاں تنظیم کا مرکزی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کفتگو کرے گی اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دینگے ۔ تنظیم نے صحافیوں کو اپنے سوالات ڈی ایم ، ای میل یا براہ راست بی وائی سی نمائندوں کو ارسال کرنے کو کہا ہے ۔
واضح رہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کو بلوچستان میں پرامن سیاسی جدوجہد کے پاداش میں بدترین کریک ڈاؤں کا سامنا ہے ، جبکہ تنظیم کا مرکزی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ، شاہ جی ، بیبو ، گل زادی ، بی بگر سمیت درجنوں کارکن اس وقت 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ہیں ۔
تنظیم کے مطابق مرکزی قیادت اور رہنما غیر قانون جیل میں ہیں اور عدالت فریق بن کر حکومت کے سامنے سرنڈع کرچکا ہے ۔