جھل مگسی: تعمیراتی کمپنی پر بم دھماکہ

124

ضلع جھل مگسی کے شہر گنداواہ میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔

ایس پی جھل مگسی کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے روڈ پر نصب کیا گیا تھا، جہاں ایک تعمیراتی کمپنی ہے۔

دھماکے کے بعد مقامی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فورسز نے علاقے کا گھیراؤں کرکے سخت چیکنگ شروع کردی ہے ۔