پاکستانی فورسز نے پروم کے پہاڑی سلسلے میں آپریشن شروع کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فورسز کی بڑی تعداد بلیدہ سے پہاڑی علاقوں میں داخل ہوئی ہے۔
مذکورہ علاقہ پنجگور اور ضلع کیچ کے درمیان میں واقع پہاڑی سلسلہ ہے
مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں فوج کی زمینی نقل و حرکت دیکھنے میں آیا ہے۔
تاحال دوران آپریشن جانی نقصان یا گرفتاری کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے ناہی حکام نے اس آپریشن کے حوالے سے تاحال تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔