بلوچستان کے علاقے زامران اور پروم کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوجی آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں۔
تاہم دوران آپریشن ابتک گرفتاری یا جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے ناہی حکام نے آپریشن کے حوالے سے موقف پیش کی ہے۔
خیال رہے بولان کے مختلف علاقوں میں بھی گذشتہ دو روز سے فوجی آپریشن کی جارہی ہے۔