ملزم نے اپنی اہلیہ کو قتل کرنے کے بعد اپنی جان لے لی، لاشیں اسپتال منتقل
بلوچستان کے ضلع نوشکی سے اطلاعات کے مطابق نوشکی مل ڈیڈار میں ایک شخص نے گھریلو حالات سے تنگ آکر اپنے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا بعد میں خود گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔
واقعہ کے اطلاعات ملتے ہیں مقامی انتظامیہ پولیس ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو مزید کاروائی کے لئے تحویل میں لے لی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ گھریلوں معملات کے تحت پیش آیا ہے تاہم مزید کاروائی مقامی پولیس کررہی ہے۔