مستونگ میں فوجی آپریشن جاری

109

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستان فوج کی جانب سے آپریشن کی جارہی ہے۔

کھڈکوچہ اور گردنواح کے علاقوں میں پاکستان فوج کے سینکڑوں اہلکار آپریشن مصروف ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق متعدد گاڑیوں کے قافلوں کو علاقے میں پیش قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیئے ہیں۔