گذشتہ دنوں ٹیچنگ ہسپتال تربت میں لائی گئی تیسرے لاش کی شناخت ارشاد زباد کے نام سے ہوئی ہے ۔
خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں رواں سال اپریل میں کولواہ سے پاکستانی فوسز نے حراست میں کے کر لاپتہ کیا تھا ۔
واضح رہے کہ دو لاشوں کی شناخت کل کی گئی تھی ، جو پہلے سے جبری لاپتہ تھے ۔ جن میں عمران ولد عبداواحد سکنہ دشتی بازار جو 9 اپریل 2025 کو دشتی بازار سے لاپتہ کردئے گئے تھے، حامد ولد مولا داد سکنہ آپسر 14 اپریل 2025 سے آپسر سے لاپتہ کردیئے گئے تھے انہیں پاکستانی فورسز نے دوران حراست قتل کرکے مقابلے کا دعوی کیا ہے ۔