کوئٹہ: فائرنگ سے غیر مقامی شخص ہلاک

159

اتوار کے روز کوئٹہ کی علاقے سریاب روڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک غیر مقامی شخص ہلاک ہوا۔

تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے سریاب روڈ پر ایک حجام کے دکان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میذن پنجاب کا رہائشی شخص موقع پر ہلاک ہوا۔

انتظامیہ نے لاش تحویل میں لے کر مزید تحقیات شروع کردی ہے ۔