کچی میں موصلاتی کمپنی کے ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

145

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنا بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 13 اپریل کے رات کے وقت بلوچستان کے ضلع کچی کے علاقے سنی میں چھتری کے مقام پر جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاور پر حملہ کیا۔

بی آر جی ترجمان کے مطابق سرمچاروں نے وہاں موجود تمام مشینریز کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔

ترجمان نے مزید کہا ہے کہ بی آر جی اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض افواج، دشمن آلہ کاروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی۔