اطلاع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب مستونگ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا ۔
جس کے نتیجے میں سب انسپکٹر عبدالولی تنولی دو اہلکاروں کے ہمراہ ہلاک ہوگئے جب کہ فائرنگ سے پولیس موبائل کا ڈرائیور ایک دیگر اہلکار کے ساتھ زخمی ہوا۔
ہلاک اور زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کرکے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کیا گیا ہے ۔ مزید تحقیقات فورسز اور انتظامیہ کررہا ہے۔