بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے بزرگ سیاسی کارکن کو عیدالفطر کے روز احتجاج کے پاداش میں گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات 11بجے ظہیر بلوچ کو گھر سےگرفتار کر کے 3MPO کے کیس میں ہدہ جیل منتقل کیا گیا ہے ۔
فیملی نے کہاکہ ان کی صحت بہت خراب ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں انہیں رہا کیا جائے
نیشنل پارٹی نے ظہیر بلوچ کی گرفتاری کا مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ پارٹی کوئٹہ کے بزرگ سیاسی کارکن ظہیر بلوچ کو رہا کی جائے ۔