کراچی سے رواں سال فروری میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والا طالب علم یاسر بلوچ بازیاب ہوگئے۔
ہمشیرہ نے بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ میرا بھائی یاسر کو 25 فروری کے رات کو لاپتہ کیا گیا تھا آج وہ بازیاب ہو کر صیح سلامت گھر واپس پہنچ گیا۔