خاران میں موصلاتی کمپنی کے ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

206

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 2 اپریل شام پانچ بجے کے قریب خاران کے علاقے ناگُٹ میں جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی یوفون کے ٹاور پر حملہ کیا اور وہاں موجود تمام مشینریز کو جلاکر تباہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض افواج، دشمن آلہ کاروں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتی رہے گی۔