بلوچستان بھر کی طرح خاران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر عید کے پہلے روز احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جند میں خواتین کی نمایاں تعداد موجود تھی۔
مظاہرین نے بی وائی سی کے مرکزی رہنماء و انسانی حقوق کے علمبردار ڈاکٹر ماہ بلوچ، سمی دین بلوچ، بیبرگ بلوچ، شاہ جی صبغت اللہ بلوچ سمیت دیگر زیرحراست و لاپتہ رہنماؤں کے رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے جبری گمشدگیوں اور بی وائی سی مظاہرین پر فائرنگ و دیگر تشدد کے واقعات کی مذمت کی۔
خاران احتجاجی ریلی و مظاہرے کی تصویری جھلکیاں: