خاران: ریڈ زون میں دھماکہ، ایک شخص زخمی April 8, 2025 245 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچستان کے ضلع خاران سے بم دھماکے کے اطلاعات ہیں۔ بم دھماکہ خاران شہر میں ریڈ زون میں کمشنر رخشان ڈویژن کے رہائش گاہ کے قریب ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔