گوادر سے اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے باڈری کاروبار سے منسلک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد اپنے ہمراہ لے گئے ہیں جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔
مذکورہ نوجوان کی شناخت کیچ کے رہائشی نبیل نود ولد بشیر کے نام سے ہوئی ہے جو بلوچستان یونیوسٹی کے طالب علم اور نوجوان شاعر ہیں۔
نبیل نود کی جبری گمشدگی کی تصدیق انکے قریبی ذرائع اور دوستوں کردی ہے۔