گوادر: نارکوٹکس کے دفتر پہ دستی بم حملہ

278

بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم افراد نے نارکوٹکس کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا۔

حملہ ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی میں شہزادہ وارڈ میں ہوا ہے۔

حملے کے حوالے سے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔