کیچ: بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کی تیاری

370

بلوچستان کے ضلع کیچ میں بڑے پیمانے کے فوجی آپریشن کی تیاری جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق بلیدہ میں بڑی تعداد میں فوجی گاڑیاں اور بکتر بند گاڑیاں جمع ہیں جبکہ پچھلے کچھ دنوں سے باڈر کے کاروبار سے منسلک گاڑیوں کو باڈر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

اطلاعات ہیں فورسز زامران اور کلبر سمیت مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کی تیاری کررہا ہے۔

تاہم اس حوالے سے حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔