کوئٹہ : صبغت اللہ بلوچ گرفتار، نامعلوم مقام منتقل

502

کوئٹہ سے آمد اطلاع کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما شاہ جی صبغت اللہ بلوچ کو پاکستانی فورسز نے انکے گھر سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بی وائی سی کی مرکزی قیادت ماہ رنگ بلوچ ،لالہ وہاب ، سمی دین ، بیبو اور بیرگ گرفتار ہیں اور انکی گرفتاری کے خلاف بلوچستان بھر میں شدید احتجاج جاری ہیں ۔