نصیر آباد میں سرکاری کمپنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

130

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب پاکستانی سرکاری کمپنی پر حملہ کر کے تمام سازو سامان کو نذر آتش کر دیا اور وہاں موجود کام کرنے والے مزوروں کو انسانیت کے ناطے متنبہ کر کے چوڑ دیا ہیں۔

ترجمان نے کہاکہ اس سے پہلے بھی استحصالی کمپنیوں کو تنبیہ کرچکے ہیں اور آج ایک بار پھر انہیں تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ ریاستی منصوبوں سے دور رہیں، بصورت دیگر اپنی جانی و مالی نقصانات کی زمہ دار خود ہونگے۔

انہوں نے کہاکہ بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کی حصول تک قابض فورسز اور سامراجی استحصالی پروجیکٹوں کو نشانہ بنانے کا عزم کرتے ہیں۔