نال: سرکاری حمایت گروہ کے فائرنگ سے نوجوان جانبحق

235

ضلع خضدار کے تحصیل نال سے آمد اطلاع کے مطابق سرکاری حمایت گروہ کے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شاہ جان نامی نوجوان کو قتل کردیا ۔

مزکورہ نوجوان بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن آزاد کے جبری لاپتہ چیرمین زاہد کرد کے بھائی تھے۔ یاد رہے کہ زاہد کرد کو مارچ 2014 کو پاکستانی فورسز نے کوئٹہ سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے ۔