گوادر سے نوجوان جبری لاپتہ

113

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر سے نوجوان کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

جبری گمشدگی کے شکار نوجوان کی شناخت
17 سالہ نوجوان حسرت برکت کے نام سے ہوئی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گوادر میں تحصیل جیونی کے علاقے پانوان سے گاڑی سوار مسلح افراد نے جمعرات کی صبح انہیں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔