کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

1

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ بالیچہ سے پاکستانی فورسز نے محیب مُراد جان سکنہ بالیچہ نامی نوجوان کو گذشتہ رات فورسز نے انکے درزی کے دکان سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ لواحقین نے انکی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال بلوچستان میں جبری لاپتہ اغوا نما گرفتاریوں سمیت جعلی مقابلوں اور ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر جبری لاپتہ افراد کے کیسز اور احتجاج رپورٹ ہورہے ہیں۔