ہفتے کی شب کوئٹہ کے علاقے سریاب ڈگری کالج کے قریب پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، اس دوران شہر میں متعدد دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ہے ۔
تاہم ابتک حکام نے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے ، جبکہ فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سخت چیکنگ شروع کردی ہے ۔