کراچی: بلوچ طالب علم پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

1

پاکستانی فورسز نے کراچی سے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ نوجوان کی شناخت حسن خان کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شہرک تُربَت کے رہائشی اور لوامز انٹر کالج اوتھل کے طالب علم کو گزشتہ رات کراچی میں اپنے رہائشگاہ سے پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کا شکار بناکر لاپتہ کردیا ہے۔