اطلاع کے مطابق پنجگور سبز آپ کے علاقہ گومازین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
مقامی صحافی کے مطابق جس علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا ہے وہ شہر سے کافی دور ہے اس لیے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔اور واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ۔