پنجگور، تربت: ایک شخص لاپتہ ، ایک بازیاب

1

پنجگور کے علاقے پروم میں سرکاری حمایت گروہ نے ایک گھر پر دھاوا بول کر عظیم ولد خاڑو نامی شخص کو اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد ان کے بارے میں ورثاء کو معلومات نہیں مل سکی ہے۔

دریں اثنا تربت چاہ سر کے رہائشی لاپتہ نوجوان ضمیر سرور بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ انہیں گزشتہ ہفتے گھر سے پاکستانی فورسز نے جبری طور لاپتہ کیا تھا۔