مستونگ: پاکستانی فورسز پر حملہ

62

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جمعرات کی نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی پر حملہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مستونگ کیڈٹ کالج کے قریب پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ ہوا ، فورسز پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ شاہراہ پر ناکہ بندی میں مصروف تھے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان پر دستی بم پھنیک دیا ۔

واقعہ کے فوری بعد فورسز نے جائے وقوعہ کو سیل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔