مستونگ: دستی بم حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

171

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ میں ڈی سی کمپلیکس کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ 5 فروری کو، سرمچاروں نے ڈی سی کمپلیکس کو اس وقت دستی بم سے نشانہ بنایا جب ڈی سی وہاں موجود تھے، جس سے انہیں جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک قابض فورسز پر حملے جاری رہینگے۔