لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے علاقہ توغو چھپر میں لیویز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ کیا۔
حملے میں ایک لیویز اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قلات میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔
واقع کے بعد لیویزفورس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔