بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان آشوب کی جانب سے ماہ جنوری2025 کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ آشوب کی جانب سے پارٹی کے ترجمان میجر گہرام بلوچ کے بیانات سے لی گئی تفصیلی رپورٹ ہے۔ جنوری میں 41 مسلح کارروائیاں کیں جن میں 28 سے زائد فوجی اہلکار ہلاک اور 26 سے زائد زخمی ہوئے۔
ان حملوں میں گھات لگا کر حملے، سنائپر حملے، آئی ای ڈی حملے، دستی بم حملے اور تھرمل حملوں کا استعمال کیا گیا۔
حملوں میں ایک ایم اہلکار کو ہلاک جبکہ 4 ڈیتھ اسکواڈ کارندے زخمی ہوئے۔ حملوں میں دو مقامات پر 4 اسلحے ضبط کرلئے گئے۔
جبکہ فورسز کی ایک گاڑی کو تباہ، متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ایف ڈبلیو کے متعدد گاڑیوں کو فائرنگ کرکے ناکارہ بنا دیا۔
16 کیچ، 6 آواران، 4 کوہلو، 1 بارکھان، 2 پسنی، 2 کوئٹہ، 4 مشکے، 4 بولان، 1 خضدار، 1 کراچی۔