بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں ابڑو رائس مل کے قریب سرکاری حمایت یافتہ غلام رسول ابڑو کے ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا ہے، حملے میں غلام رسول بال بال بچ گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم غلام رسول کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچ قوم دشمنی سے باز آئے وگرنہ وہ کبھی بھی ہمارا نشانہ بن سکتا ہے۔
ترجمان نے کہاکہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہیں اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔