تربت: پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ

166

بلوچستان کے علاقے تربت میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

فورسز کو تربت کے علاقے آبسر شہید حیات چوک پر قائم چوکی کو نشانہ بنایا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے فائرنگ کی شدید آوازیں سنیں گئی ہے۔

حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے ناہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔