بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر کے بھائی انتقال کر گئے

523

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے بڑے بھائی ابراہیم بلوچ انتقال کرگئے ۔ مرحوم شہید سکندر کے والد تھے۔ بلوچ قوم پرست حلقوں نے انکی انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لئے دعا کی ہے ۔