کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں متعدد افراد حراست بعد لاپتہ

204

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو بھائیوں سمیت کو متعدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت سعید ولد عبداللہ، حمید ولد عبداللہ، رفیق اور عبید کے ناموں سے ہوئی ہے۔

لاپتہ ہونے والے کیچ کے علاقے مند لبلان کے رہائشی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ان کے علاوہ فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے۔ جنکی شناخت تاحال ممکن نہیں ہوسکا ہے۔