بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔
قتل ہونے والے شخص جلال ولد رفیق کے نام سے ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ ڈیتھ نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔
خیال رہے کہ بلوچستان میں قوم پرست حلقے الزام عائد کرتے ہیں پاکستانی فورسز نے بلوچستان بھر میں مسلح گروہ تشکیل دی ہے جنہیں حرف عام میں ڈیتھ اسکواڈ کہتے ہیں۔
قوم پرستوں کا الزام ہے کہ مذکورہ گروہ کو پاکستانی فورسز نے بلوچ قومی تحریک کو کاؤنٹر کرنے کے لئے تشکیل دی ہے۔ جو لوگوں کو قتل و لاپتہ کرنے کے لیے براہ راست ملوث ہیں جنہیں پاکستانی فورسز نے مکمل چوٹ دی ہوئی ہے۔