کشمور: پولیس پر حملہ، دو اہلکار ہلاک، تین زخمی January 20, 2025 168 Share on Facebook Tweet on Twitter کشمور میں نامعلوم افراد نے پولیس کی گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کی گاڑی کو شاہی روڈ پر نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم واقعہ کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔