کراچی: بلوچ یکجہتی کمیٹی رہنماء سمی دین بلوچ رہا

403

آج کراچی میں 25 جنوری کو بلوچ نسل کشی یادگاری دن کی مناسبت سے دالبندین میں ہونے والے جلسہ عام کے آگاہی پروگراموں کے سلسلے میں لیاری میں آگاہی مہم پر کریک ڈاؤں اور تشدد کے بعد گرفتار ہونے والی سمی دین بلوچ رہا ہوگئیں۔

تاہم ابتک بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ ، آمنہ بلوچ کو دیگر گرفتار کارکنوں کے حوالے سے تفصیلات نہیں آسکے ہیں۔