ڈیرہ مراد جمالی: منگیتر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی لاش برآمد

353

دو ہفتے قبل ڈیرہ مراد جمالی میں منگیتر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی لاش پٹ فیڈر کینال سے برآمد

خاتون کی لاش پٹ فیڈر کینال بیدار پل کے قریب نہر سے ملی ہے سٹی پولیس نے لاش کو نہر سے نکال لیا۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا ۔ مزید سٹی پولیس کی تفتیش جاری۔