ڈیرہ بگٹی: ایک شخص نے خودکشی کرلی

104

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں ایک شخص نے خودکشی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے کچی کینال کی شاخ نمبر 8 میں لعل جان ولد دودا بگٹی نامی شخص نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے مالی وسائل سے مالا مال ڈیرہ بگٹی کے باسی بے روز گاری سے تنگ آکر خود کشیاں کررہے ہیں۔