چاغی: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے بچی جاں بحق متعدد افراد زخمی

219

چاغی نوکنڈی میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے افغان شہریوں سمیت مقامی افراد شدید زخمی جبکہ ایک بچی جانبحق ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج صبح ڈک نوکنڈی ایریا میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے چاغی شہسلار کے رہائشی مولوی احمد سمیت متعدد مسافر افراد زخمی اور ایک چھوٹی بچی جاں بحق ہوئی ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ڈک کے ایریا میں بیس دونوں سے فورسز نے افغان مسافروں پر سخت پابندی عائد کیا ہے کئی ڈرئیورز کیمپ میں قید ہے جبکہ انکی گاڑیاں پکڑے گئے ہے۔