بلوچستان کے علاقے سبی میں پاکستانی فورسز کے چوکی کو نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا ہے۔
فورسز کے چوکی کرمو وڈ کے مقام پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔
خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔