بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج خضدار کے علاقے زہری پر مکمل کنٹرول حاصل کرکے، تمام سرکاری اداروں کو اپنے تحویل میں لیکر، پولیس تھانے کو نذر آتش کردیا ہے۔
ترجمان نے کہاکہ زہری تاحال بلوچ سرمچاروں کے زیر کنٹرول ہے۔ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے۔
جیئند بلوچ نے کہاکہ تفصیلی بیان میڈیا میں جلد جاری کی جائیگی۔