تربت میں فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

762

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہاکہ تنظیم کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے آج تربت میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر فدائی حملہ کرکے متعدد فوجی اہلکار ہلاک کردیئے۔ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔ تفصیلی بیان میڈیا میں جلد جاری کی جائیگی۔