تربت: مسلح افراد کی شاہراہ پر ناکہ بندی، گاڑیوں کی تلاشی January 26, 2025 406 Share on Facebook Tweet on Twitter اتوار کے روز کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک کے قریب مسلح افراد نے سی پیک روڈ کو گزشتہ دو گھنٹوں سے ناکہ لگا کر بند کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسنیپ چیکنگ جاری ہے جبکہ اس دوران ایک شخص کو اسلحہ سمیت گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں۔